عمران خان کا بڑا سرپرائز،تحریک انصاف کاوفد احسن اقبال کی عیادت کیلئے سروسز ہسپتال پہنچ گیا،اہم پیغام دیدیا
لاہور( این این آئی)عمران خان کا بڑا سرپرائز،تحریک انصاف کاوفد احسن اقبال کی عیادت کیلئے سروسز ہسپتال پہنچ گیا،اہم پیغام دیدیا،تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فواد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی وفد نے پارٹی سربراہ عمران خان کی جانب سے وزیر داخلہ احسن اقبال کی عیادت کیلئے سروسز ہسپتال کا… Continue 23reading عمران خان کا بڑا سرپرائز،تحریک انصاف کاوفد احسن اقبال کی عیادت کیلئے سروسز ہسپتال پہنچ گیا،اہم پیغام دیدیا