اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

”عمرا ن خان حکومت کیلئے ۔۔۔“ریحام اور بشریٰ پیرنی سے کپتان کا نکاح پڑھانے والے مفتی سعید کھل کر میدان میں آ گئے ، ایسی بات کہہ دی کہ سن کرپی ٹی آئی والے بھی سٹپٹا کر رہ جائیں گے

datetime 3  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) عمران خان کا ریحام اور بشریٰ بی بی سے نکاح پڑھانے والے مفتی سعید کپتان پر برس پڑے، شدید تنقید ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عمران خان کا ریحام اور بشریٰ بی بی سے نکاح پڑھانے والے مفتی سعید کپتان پر برس پڑےہیں اور انہیں شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران خان حکومت کے لیے اللہ کو بھول چکے ہیں،

عمران خان آج جوکچھ کر رہے ہیں، انہیں کوئی پوچھنے والا نہیں، عمران خان غلط فہمیوں میں مبتلا ہیں۔واضح رہے کہ عمران خان کی شادیوں کی خبریں سامنے آنے پر کپتان اور ان کی دلہنوں کے بعد جو شخصیت سب سے زیادہ میڈیا میں زیر بحث رہی وہ مفتی سعید تھے جو میڈیا کے بے حد اصرار اور کوششوں کے باوجود بھی شادیوں کی خبریں سامنے آنے پر خاموش رہے تاہم اب مفتی سعید نے بھی عمران خان کے خلاف میدان میں آچکے ہیں اور ان کا سخت بیان سامنے آیا ہے۔ واضح رہے کہ چند دن قبل عمران خان نے اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ہمراہ پاکپتن میں بابا فریدؒ کے مزار پر حاضری دی تھی جس کے دوران انہوں نے مزار کی چوکھٹ پر مبینہ طور پر سجدہ کیا تھا جس سے متعلق عمران خان کا کہنا تھا کہ انہوں نے سجدہ نہیں کیا بلکہ تعظیماََ چوکھٹ کو بوسہ دیا ۔ تاہم مفتی سعید کا بیان کو اسی تناظر میں دیکھا جا رہا ہے ۔عمران خان کی شادیوں کی خبریں سامنے آنے پر کپتان اور ان کی دلہنوں کے بعد جو شخصیت سب سے زیادہ میڈیا میں زیر بحث رہی وہ مفتی سعید تھے جو میڈیا کے بے حد اصرار اور کوششوں کے باوجود بھی شادیوں کی خبریں سامنے آنے پر خاموش رہے تاہم اب مفتی سعید نے بھی عمران خان کے خلاف میدان میں آچکے ہیں اور ان کا سخت بیان سامنے آیا ہے۔ واضح رہے کہ چند دن قبل عمران خان نے اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ہمراہ پاکپتن میں بابا فریدؒ کے مزار پر حاضری دی تھی جس کے دوران انہوں نے مزار کی چوکھٹ پر مبینہ طور پر سجدہ کیا تھا جس سے متعلق عمران خان کا کہنا تھا کہ انہوں نے سجدہ نہیں کیا بلکہ تعظیماََ چوکھٹ کو بوسہ دیا ۔ دینی حلقوں کی جانب سے بھی عمران خان کی مزار پر مبینہ سجدہ کی ویڈیو سامنے آنے پر شدید ردعمل سامنے آیا تھا۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…