جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

عام انتخابات 2018: کتنے ہزار امیدوارالیکشن لڑ رہے ہیں الیکشن کمیشن نےتعداد جاری کر دی، جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

datetime 3  جولائی  2018 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2018 میں حصہ لینے والے امیدواروں کی تعداد جاری کردی۔الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر جاری کیے گئے اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر سے قومی اسمبلی کی نشستوں پر 3 ہزار 675 امیدوار مدمقابل ہوں گے ٗدوسری جانب چاروں صوبائی اسمبلیوں کے لیے 8 ہزار 895 امیدوار میدان میں ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق بلوچستان سے قومی اسمبلی کے لیے 303 اور صوبائی اسمبلی کے لیے 1007 امیدوار حصہ لیں گے۔

خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے 760 اور صوبائی اسمبلی کے لیے ایک ہزار 264 امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔پنجاب سے قومی اسمبلی کیلئے ایک ہزار 696 امیدوار حصہ لے رہے ہیں ٗ پنجاب اسمبلی کیلئے 4 ہزار 242 امیدوار مدمقابل ہوں گے۔سندھ سے قومی اسمبلی کیلئے امیدواروں کی تعداد 872 ہے جبکہ سندھ اسمبلی کے لیے 2 ہزار 382 امیدوار میدان میں ہیں ٗدوسری جانب قومی اسمبلی میں اقلیتوں کی 10 نشستوں کے لیے 44 امیدوار میدان میں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…