بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

الیکشن کمیشن کی جانب سے ترقیاتی منصوبوں میں فنڈز منتقلی اور بھرتیوں پر پابندی ختم کرنے، تصاویر والی انتخابی فہرستیں امیدواروں کو فراہم نہ کرنے کے ترمیمی کو منظور کرنے بھی سفارش

datetime 26  اپریل‬‮  2018

الیکشن کمیشن کی جانب سے ترقیاتی منصوبوں میں فنڈز منتقلی اور بھرتیوں پر پابندی ختم کرنے، تصاویر والی انتخابی فہرستیں امیدواروں کو فراہم نہ کرنے کے ترمیمی کو منظور کرنے بھی سفارش

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کی پارلیمانی کمیٹی نے الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ترقیاتی منصوبوں میں فنڈز کی منتقلی اور سیکورٹی اداروں میں بھرتیوں پر عائد پابندیوں کو ختم کرنے کی سفارش کی ہے کمیٹی نے جے یوآئی کی خاتون رکن اسمبلی نعیمہ کشور کی جانب سے تصاویر والی انتخابی فہرستیں امیدواروں کو… Continue 23reading الیکشن کمیشن کی جانب سے ترقیاتی منصوبوں میں فنڈز منتقلی اور بھرتیوں پر پابندی ختم کرنے، تصاویر والی انتخابی فہرستیں امیدواروں کو فراہم نہ کرنے کے ترمیمی کو منظور کرنے بھی سفارش

جتنے پولیس اہلکار شریف خاندان کی سکیورٹی پر مامور تھے اتنے تو سٹالن اور چیئرمین ماؤ کی سکیورٹی پر مامور نہ تھے، یہ عیاشی تو امریکہ کا صدر بھی نہیں کر سکتا، چیف جسٹس کے حکم پر عیاشیاں ختم ہوتے دیکھ کر نواز شریف کو کیا نظر آنا شروع ہوگیا ہے؟

گاڑی مالکان کے لیے بڑی خبر، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا بائیو میٹرک تصدیق شروع کرنے کا اہم فیصلہ، عملدرآمد کب ہو گا؟

datetime 26  اپریل‬‮  2018

گاڑی مالکان کے لیے بڑی خبر، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا بائیو میٹرک تصدیق شروع کرنے کا اہم فیصلہ، عملدرآمد کب ہو گا؟

جہلم(آن لائن) ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر جہلم شاہد اقبال نے کہا کہ پنجاب نے جہلم سمیت صوبہ بھر میں یکم مئی سے گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے فروخت کنندہ اور خریدار کی بائیومیٹرک تصدیق شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔اس ضمن میں محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول جہلم متحرک ہے ۔انہوں نے کہاکہ گاڑیوں کی ملکیت… Continue 23reading گاڑی مالکان کے لیے بڑی خبر، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا بائیو میٹرک تصدیق شروع کرنے کا اہم فیصلہ، عملدرآمد کب ہو گا؟

پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کی تین اہم وکٹیں گرا دیں، تین اراکین نے آصف زرداری سے ملاقات کرکے شمولیت کا اعلان کر دیالاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے خیبر پختوانخواہ سے اراکین اسمبلی زاہد درانی ،عبید اللہ مایار اورنگینہ خان نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔ پی ٹی آئی کو خیر باد کہنے والوں نے سابق صدر مملکت و پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس لاہور میں ملاقات کر کے باضابطہ شمولیت کا اعلان کیا ۔ آصف علی زرداری نے نئے شامل ہونے والوں کو خو ش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ خیبر پختوانخواہ میں پیپلز پارٹی مزید مضبوط ہو گی ۔ اس موقع پر آصف علی زرداری کا کہنا تھاکہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوام کی امنگوں کی سیاست کی ہے اور انشا اللہ آئندہ بھی اس پر کاربند رہیں گے۔ پیپلز پارٹی کو متحرک کرنے کیلئے بھرپور کردار ادا کریں اور انشااللہ آئندہ عام انتخابات میں پیپلز پارٹی بھرپو رکامیابی حاصل کرے گی ۔ شمولیت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے زاہد درانی نے کہا کہ ہم پی ٹی آئی کے فاؤنڈر ممبر تھے او رجدوجہد کے ذریعے پارٹی کو مقام پر پہنچایا ۔پی ٹی آئی کو اب نظریے کی نہیں الیکٹیبل کی ضرورت ہے۔ہم پر جوالزامات لگائے گئے ہم نے ان کی وضاحت کی لیکن پھر بھی کمیٹی کا کوئی رکن ہم سے ملنے نہیں آیا ۔ انہوں نے کہا کہ دیگر جماعتوں کے لوگ رابطے میں تھے لیکن پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم پہلے سے زیر اعتاب تھے ،ہمیں دشمنی کی بھینٹ چڑھا دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف میں دیگر جماعتوں سے لوٹوں کو شامل کیا گیا،پی ٹی آئی میں اب منی فیکٹرز اور الیکٹیبیلٹی فیکٹر چلنے لگا ہے۔انہوں نے کہا کہخیبر پختوانخواہ میں تھوڑی مس کیلکلیشن ہوئی ہے،ضروری نہیں کہ لوگ پیسے پر بکے ہوں ، پسند نا پسند کا عنصر بھی تو ہو سکتا ہے۔عبید اللہ مایار نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختوانخواہ میں جو حالات ہیں وہ سب کے سامنے ہیں۔ہمارے اور بھی بہت سے ساتھی پیپلز پارٹی میں آنا چاہتے ہیں۔ہم پیپلز پارٹی میں بطور ورکر کام کرنے کا خواہشمند ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں جو شو کاز نوٹس جاری کیا گیا ہے ہم اسے مسترد کرتے ہیں۔ہمارے خلاف پی ٹی آئی نے جو ایکشن لیا اب اس کی کوئی اہمیت نہیں۔خاتون رکن اسمبلی نگینہ خان نے کہا کہ ہم پر بنا ء تحقیقات کے الزامات لگائے گئے۔پی ٹی آئی نے جو نوٹس جاری کئے ہیں اس میں کچھ واضح نہیں لکھا۔پی ٹی آئی کے بہت سے اراکین صوبائی اسمبلی نالاں ہیں ۔ مختلف جماعتوں سے سب کو پیشکش ہیں ،ہم پیپلز پارٹی کے ساتھ ہیں اور ان کے ساتھ کام کریں گے۔پیپلز پارٹی خیبر پختوانخواہ کے صدر ہمایوں خان نے کہا کہ آنے والے دنوں میں مزید افراد پی ٹی آئی چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شامل ہوں گے۔عمران خان خیبر پختوانخواہ میں ناکام ہوچکے ہیں، پشاور کا حال دیکھ لیں، لگتا ہے خدانخواستہ دشمن نے اس پر حملہ کیا ہے۔

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے خیبر پختوانخواہ سے اراکین اسمبلی زاہد درانی ،عبید اللہ مایار اورنگینہ خان نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔ پی ٹی آئی کو خیر باد کہنے والوں نے سابق صدر مملکت و پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس لاہور میں ملاقات… Continue 23reading پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کی تین اہم وکٹیں گرا دیں، تین اراکین نے آصف زرداری سے ملاقات کرکے شمولیت کا اعلان کر دیالاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے خیبر پختوانخواہ سے اراکین اسمبلی زاہد درانی ،عبید اللہ مایار اورنگینہ خان نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔ پی ٹی آئی کو خیر باد کہنے والوں نے سابق صدر مملکت و پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس لاہور میں ملاقات کر کے باضابطہ شمولیت کا اعلان کیا ۔ آصف علی زرداری نے نئے شامل ہونے والوں کو خو ش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ خیبر پختوانخواہ میں پیپلز پارٹی مزید مضبوط ہو گی ۔ اس موقع پر آصف علی زرداری کا کہنا تھاکہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوام کی امنگوں کی سیاست کی ہے اور انشا اللہ آئندہ بھی اس پر کاربند رہیں گے۔ پیپلز پارٹی کو متحرک کرنے کیلئے بھرپور کردار ادا کریں اور انشااللہ آئندہ عام انتخابات میں پیپلز پارٹی بھرپو رکامیابی حاصل کرے گی ۔ شمولیت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے زاہد درانی نے کہا کہ ہم پی ٹی آئی کے فاؤنڈر ممبر تھے او رجدوجہد کے ذریعے پارٹی کو مقام پر پہنچایا ۔پی ٹی آئی کو اب نظریے کی نہیں الیکٹیبل کی ضرورت ہے۔ہم پر جوالزامات لگائے گئے ہم نے ان کی وضاحت کی لیکن پھر بھی کمیٹی کا کوئی رکن ہم سے ملنے نہیں آیا ۔ انہوں نے کہا کہ دیگر جماعتوں کے لوگ رابطے میں تھے لیکن پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم پہلے سے زیر اعتاب تھے ،ہمیں دشمنی کی بھینٹ چڑھا دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف میں دیگر جماعتوں سے لوٹوں کو شامل کیا گیا،پی ٹی آئی میں اب منی فیکٹرز اور الیکٹیبیلٹی فیکٹر چلنے لگا ہے۔انہوں نے کہا کہخیبر پختوانخواہ میں تھوڑی مس کیلکلیشن ہوئی ہے،ضروری نہیں کہ لوگ پیسے پر بکے ہوں ، پسند نا پسند کا عنصر بھی تو ہو سکتا ہے۔عبید اللہ مایار نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختوانخواہ میں جو حالات ہیں وہ سب کے سامنے ہیں۔ہمارے اور بھی بہت سے ساتھی پیپلز پارٹی میں آنا چاہتے ہیں۔ہم پیپلز پارٹی میں بطور ورکر کام کرنے کا خواہشمند ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں جو شو کاز نوٹس جاری کیا گیا ہے ہم اسے مسترد کرتے ہیں۔ہمارے خلاف پی ٹی آئی نے جو ایکشن لیا اب اس کی کوئی اہمیت نہیں۔خاتون رکن اسمبلی نگینہ خان نے کہا کہ ہم پر بنا ء تحقیقات کے الزامات لگائے گئے۔پی ٹی آئی نے جو نوٹس جاری کئے ہیں اس میں کچھ واضح نہیں لکھا۔پی ٹی آئی کے بہت سے اراکین صوبائی اسمبلی نالاں ہیں ۔ مختلف جماعتوں سے سب کو پیشکش ہیں ،ہم پیپلز پارٹی کے ساتھ ہیں اور ان کے ساتھ کام کریں گے۔پیپلز پارٹی خیبر پختوانخواہ کے صدر ہمایوں خان نے کہا کہ آنے والے دنوں میں مزید افراد پی ٹی آئی چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شامل ہوں گے۔عمران خان خیبر پختوانخواہ میں ناکام ہوچکے ہیں، پشاور کا حال دیکھ لیں، لگتا ہے خدانخواستہ دشمن نے اس پر حملہ کیا ہے۔

شریف خاندان کی سکیورٹی ، نواز شریف جی ٹی روڈ مشن اور دیگر پر کتنے ارب خرچ ہوئے؟ رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

datetime 26  اپریل‬‮  2018

شریف خاندان کی سکیورٹی ، نواز شریف جی ٹی روڈ مشن اور دیگر پر کتنے ارب خرچ ہوئے؟ رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے ایک تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نجی اخبار کی خبر کے مطابق شریف خاندان کی سکیورٹی، نواز شریف جی ٹی روڈ مشن اور دیگر اخراجات پر 9 سال 8 ماہ کے… Continue 23reading شریف خاندان کی سکیورٹی ، نواز شریف جی ٹی روڈ مشن اور دیگر پر کتنے ارب خرچ ہوئے؟ رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

پنجاب میں عطائی ڈاکٹروں کے خلاف سپریم کورٹ کے احکامات پر پابندی کرتے ہوئے کارروائی جاری، کتنے عطائیوں کے خلاف کارروائی کی گئی، تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 26  اپریل‬‮  2018

پنجاب میں عطائی ڈاکٹروں کے خلاف سپریم کورٹ کے احکامات پر پابندی کرتے ہوئے کارروائی جاری، کتنے عطائیوں کے خلاف کارروائی کی گئی، تفصیلات سامنے آ گئیں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کے احکاما ت کی تعمیل میں پنجاب بھر میں جاری کارروائی کے دوران گزشتہ روزپنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے مختلف اضلاع میں130عطائیوں کے ا ڈے بند کر دیے جبکہ متعددکے خلاف ایف آئی آربھی درج کروا دیں۔ تفصیلات کے مطابق کمیشن کی ٹیمیں 13 اضلاع میں انتظامیہ اور پولیس کے… Continue 23reading پنجاب میں عطائی ڈاکٹروں کے خلاف سپریم کورٹ کے احکامات پر پابندی کرتے ہوئے کارروائی جاری، کتنے عطائیوں کے خلاف کارروائی کی گئی، تفصیلات سامنے آ گئیں

سابق چیف جسٹس آف پاکستان نے فوجی وردی کے سامنے جھکنے سے انکار کرکے پاکستانی سیاست اور اس کی تاریخ کے ساتھ کیا کیا؟ یہ انکار سابق آرمی چیف کے زوال کا سبب کیوں بنا؟

datetime 26  اپریل‬‮  2018

سابق چیف جسٹس آف پاکستان نے فوجی وردی کے سامنے جھکنے سے انکار کرکے پاکستانی سیاست اور اس کی تاریخ کے ساتھ کیا کیا؟ یہ انکار سابق آرمی چیف کے زوال کا سبب کیوں بنا؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف کالم نگار جمیل مرغز نے اپنے کالم میں لکھا کہ کبھی کبھی ایک جرات مندانہ انکارسے تاریخ کا رخ تبدیل ہو جاتا ہے‘جر منی کے چانسلر ولی برانڈت نے اوریانا فلاسی سے کہا کہ ’’جب کوئی فرد ایک مخصوص صورتحال میں ایک صحیح قدم اٹھا لے تواسی وقت تا ریخ… Continue 23reading سابق چیف جسٹس آف پاکستان نے فوجی وردی کے سامنے جھکنے سے انکار کرکے پاکستانی سیاست اور اس کی تاریخ کے ساتھ کیا کیا؟ یہ انکار سابق آرمی چیف کے زوال کا سبب کیوں بنا؟

قرضہ معاف کرانے والوں کے ساتھ کیا کیا جائے گا؟ چیف جسٹس ثاقب نثار کے سماعت کے دوران ریمارکس

datetime 26  اپریل‬‮  2018

قرضہ معاف کرانے والوں کے ساتھ کیا کیا جائے گا؟ چیف جسٹس ثاقب نثار کے سماعت کے دوران ریمارکس

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دئیے ہیں کہ قرضہ معاف کرانے والوں کے پاس اگر رقم نہیں ہے تو اثاثے فروخت کرکے رقم وصول کریں گے۔ جمعرات کو سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے قرضہ معافی ازخود نوٹس کی سماعت کی،… Continue 23reading قرضہ معاف کرانے والوں کے ساتھ کیا کیا جائے گا؟ چیف جسٹس ثاقب نثار کے سماعت کے دوران ریمارکس

احد چیمہ کیس ، اتنی دیر میں آپ کچھ نہیں کر پائے ، پیراگون کے متعلق کوئی فائل ہے تو بتائیں، 2 ہزار کنال اراضی آشیانہ کی پیراگون کو کیسے دی؟ نقشہ بنا کر واضح کریں ، عدالت کا استفسار

datetime 26  اپریل‬‮  2018

احد چیمہ کیس ، اتنی دیر میں آپ کچھ نہیں کر پائے ، پیراگون کے متعلق کوئی فائل ہے تو بتائیں، 2 ہزار کنال اراضی آشیانہ کی پیراگون کو کیسے دی؟ نقشہ بنا کر واضح کریں ، عدالت کا استفسار

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب عدالت نے آشیانہ سکیم ہاؤسنگ سکینڈل میں سابق ڈائریکٹر جنرل لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی احد چیمہ سمیت دیگر ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 15 روز کی مزید توسیع کرتے ہوئے قومی احتساب بیورو ( نیب ) لاہور کے حوالے کر دیا ۔ گزشتہ روز لاہور کی احتساب عدالت کے جج سید… Continue 23reading احد چیمہ کیس ، اتنی دیر میں آپ کچھ نہیں کر پائے ، پیراگون کے متعلق کوئی فائل ہے تو بتائیں، 2 ہزار کنال اراضی آشیانہ کی پیراگون کو کیسے دی؟ نقشہ بنا کر واضح کریں ، عدالت کا استفسار