اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

پاک فوج نے انتخابات 2018 کے دوران ملک بھر میں بہت بڑی تعداد میں جوانوں کی تعیناتی کی منظوری دیدی، مجموعی طورپر کتنے لاکھ فوجی خدمات سرانجام دیں گے؟ تفصیلات منظر عام پر

datetime 5  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاک فوج نے انتخابات 2018 کے دوران ملک بھر میں 3 لاکھ 50 ہزار جوانوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاک فوج نے 25 جولائی کو عام انتخابات میں ملک بھر کے پولنگ اسٹیشنز کی سیکیورٹی کیلئے

3 لاکھ 50 ہزار جوانوں کوتعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی عام انتخابات کے روز سیکیورٹی پلان ترتیب دے دیا گیا ہے اور الیکشن کمیشن کے مطابق اسلام آباد کے 786 پولنگ اسٹیشنز پر 7 ہزار سیکیورٹی اہلکار تعینات ہوں گے جن میں 5 ہزار پولیس اہلکار اور 2 ہزار رینجرز، ایف سی، لیڈی پولیس اور کوئیک ریسپانس فورس تعینات ہوگی، اس کے علاوہ پاک فوج کے جوان بھی پولنگ اسٹیشنز پر اپنے فرائض سرانجام دیں گے۔اینٹی رائٹ پولیس کی ٹیمیں بھی ریزرو رکھی جائیں گی جو کسی ہنگامی صورت حال میں ایکشن میں آئیں گی۔ اسپیشل برانچ کے مطابق اسلام آباد کے 786 پولنگ اسٹیشنز میں سے 53 کو حساس قرار دیا جا چکا ہے اور ان پولنگ اسٹیشنز پر ہنگامہ آرائی میں جانی نقصان کے بھی خدشات ہیں، اس لئے تمام حساس پولنگ اسٹیشنز پر پولیس کی اضافی نفری جب کہ پاک فوج کے 3000 جوان اسلام آباد میں تعینات ہوں گے۔ پاک فوج نے انتخابات 2018 کے دوران ملک بھر میں 3 لاکھ 50 ہزار جوانوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاک فوج نے 25 جولائی کو عام انتخابات میں ملک بھر کے پولنگ اسٹیشنز کی سیکیورٹی کیلئے 3 لاکھ 50 ہزار جوانوں کوتعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی عام انتخابات کے روز سیکیورٹی پلان ترتیب دے دیا گیا ہے

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…