ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

جہانگیر ترین اور شاہ محمودقریشی کے اختلافات کا ڈراپ سین،دھماکہ خیز اعلان

datetime 5  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خانیوال (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ لاہور میں ایک بارش نے شہباز شریف اور ن لیگ کے ترقیاتی منصوبوں کا پول کھول دیا۔ نواز شریف کی پارٹی سے امیدوار اور کارکن بھاگ رہے ہیں۔تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے بھیرو وال میں کرنل عابدکھگہ کی رہائش گاہ پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لاہورمیں ایک بارش نے شہباز شریف اور ن لیگ کے ترقیاتی منصوبوں

کا پول کھول دیا۔ نواز شریف گرفتاری سے ڈرتا ہے اس لئے لندن جا کر چھپ گیا۔نواز شریف کی پارٹی سے امیدوار اور کارکن بھاگ رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف پورے ملک میں کامیاب ہوگی، ناراض کارکنان اور رہنماؤں کے گھروں میں جاؤں گا۔جہانگیر ترین نے کہا کہ پارٹی کے مفادمیں ہرجگہ جاؤں گا، شاہ محمودسے کوئی اختلاف نہیں ہے، پارٹیوں میں چھوٹے موٹے اختلافات ہوتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…