اعلان شدہ راؤنڈ اباؤٹ انٹرچینج نقشے میں تبدیلی نہ کی گئی تو تعمیراتی کام کو رکوا کر سانحہ ماڈل ٹاؤن کی یاد تازہ کریں گے، اراضی مالکان نے اہم اعلان کر دیا
بٹ خیلہ (نیوز ڈیسک )سوات ایکسپریس وے پل چوکی انٹرچنیج اراضی مالکان نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کی طرف سے اعلان شدہ راؤنڈ اباؤٹ انٹرچینج نقشہ میں اگر تبدیلی کی گئی تو تعمیراتی کام کو روکوا کر سانحہ ماڈل ٹاؤن کی یاد تازہ کریں گے ، کروڑوں روپے کی کمرشل اراضی پر حکومت کا زبردستی… Continue 23reading اعلان شدہ راؤنڈ اباؤٹ انٹرچینج نقشے میں تبدیلی نہ کی گئی تو تعمیراتی کام کو رکوا کر سانحہ ماڈل ٹاؤن کی یاد تازہ کریں گے، اراضی مالکان نے اہم اعلان کر دیا