بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

گیم ہی پلٹ گئی، نواز شریف کے خلاف فیصلہ آنے اور انکے جیل جانے کی صورت میں ن لیگ کو کیا فائدہ ہو گا، ایساانکشاف کہ کپتان اورپی ٹی آئی والےپریشان ہو جائینگے

datetime 6  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کو سزا ہونے پر ان کا سیاسی قد بڑھے گا، جیل جانے کی صورت میں ہمدردی کے ووٹ میں اضافہ ہو سکتا ہے، معروف صحافی سہیل وڑائچ کے تجزئیے نے تحریک انصاف کو پریشان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی و تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ نواز شریف کے خلاف آنے پر ن لیگ کے

گراف میں اضافے کا دعویٰ کر دیا ہے۔ سہیل وڑائچ کا نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نواز شریف کو ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا ہونے پر سیاسی قد بڑھے گا اور نواز شریف کے جیل جانے کی صورت میں ن لیگ کیلئے ہمدردی کے ووٹ میں اضافہ ہو گا اور جتنی دیر نواز شریف جیل میں رہیں گے ان کی سیاسی ساکھ اور سیاسی قد میں اضافہ ہوتا رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…