ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

سوالات کی بوچھاڑ، مجھ سے اس لہجے میں بات کیوں کی؟ پی پی کی سابق وزیر شازیہ مری نے ووٹرز کو دھکیاں دے ڈالیں

datetime 4  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میرپور خاص (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کی سابق وزیر شازیہ مری نے ووٹر کو سوالات کی بوچھاڑ کرنے پر انتہائی نتائج کی دھمکیاں دے ڈالیں، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق شازیہ مری جب اپنے حلقے این اے 216 پہنچیں تو ان کا باقاعدہ اچھے طریقے سے استقبال کیا گیا ان پر پھولوں کی پتیاں بھی نچھاور کی گئیں لیکن اس سب کے بعد جب یہاں کے ووٹرز نے اپنی شکایات ان کے سامنے پیش کیں

اور ان پر سوالات کی بوچھاڑ کر دی تو وہ مشتعل ہو گئیں، جب شازیہ مری نے اپنے کام گنوائے کہ میں نے آپ کے حلقے میں یہ یہ کام کیے ہیں تو ووٹرز نے مزید سوالات شروع کر دیے جس پر شازیہ مری انہیں دھمکیاں دینا شروع ہو گئیں اوراس طرح کے لہجے میں بات کرنے پر انہیں جاہل اور گنوار تک کہہ ڈالا، شازیہ مری کے اس رویے پر ووٹرز نے کہاکہ ہم آپ کو ووٹ نہیں دیں گے آپ جو مرضی کر لیں۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…