بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

ایم کیو ایم سے بغاوت کے بعد نئی پارٹی تشکیل دینے اور سندھ کا وزیراعلیٰ اپنا لانے کا دعویٰ کرنے والے مصطفی کمال کے ساتھ کمال ہی ہوگیا،شدید شرمندگی کا سامنا،الیکشن کے نتائج نے کہیں کا نہ چھوڑا

datetime 26  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) متحدہ قومی موومنٹ سے بغاوت کے بعد نئی پارٹی تشکیل دینے والے سیدمصطفی کمال قومی اسمبلی کی ایک اورسندھ اسمبلی کی2نشستوں پرانتخاب میں کراچی کے ضلع وسطی سے حصہ لیا اورتینوں نشستوں پرشکست کھا گئے پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ کوتینوں حلقوں سے مجموعی طور پر صرف26ہزار 879 ووٹ مل سکے۔ مصطفی کمال نے انتخابات لڑنے کے لئے ضلع

وسطی کا انتخاب کیا تھا مصطفی کمال کو شریف آباد سے سندھ اسمبلی کی نشست پرصرف6 ہزار 383ووٹ ملے جبکہ قومی اسمبلی کی نشست این اے 253 پر صرف12ہزار 891 ووٹ لے سکے اورسندھ اسمبلی کی ایک اور نشست پر صرف7ہزار 605 ووٹ حاصل کیے۔ اس طرح وہ تینوں نشستوں سے ہارگئے اوران کی جماعت کوسندھ اسمبلی میں نمائندگی نہیں مل سکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…