ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

گوجرخان سے پورنو گرافی کا4رکنی گروہ پکڑا گیا،درجنوں لڑکوں سے زیادتی کرکے ویڈیوزبنانے کا انکشاف،بلیک میل بھی کیاجاتاتھا

datetime 3  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(آن لائن)راولپنڈی کے علاقے گوجرخان سے پورنوگرافی کے ماسٹر مائنڈ سمیت4رکنی گروہ پکڑا گیا ،ایک نوجوان سے جنسی زیادتی کرکے اسکی ویڈیو بنا کر وائرل کی گئی۔ڈپٹی ڈائریکٹر سائبر کرائم سید شاہد حسن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ راولپنڈی کے علاقے گوجر خان سے پورنو گرافی کے ماسٹر مائنڈ نوید سمیت 4رکنی گروہ کوگرفتار کیا گیا ہے جس نے ایک نوجوان سے جنسی زیادتی کرکے اسکی ویڈیو بنا کر وائرل کی گئی،

جنسی ویڈیو کی بنا کر متاثرہ نوجوان کو بلیک میل کرکے رقم کا مطالبہ بھی کیا گیا اور اس حوالے سے نشاندہی انٹرپول نے ایف آئی اے کو کی تھی ۔انہوں نے بتایا کہ ملزم نوید درجنوں لڑکوں سے زیادتی کرچکا ہے اور اس کے قبضے سے جنسی زیادتی کی ویڈیوز بھی برآمد کرلی گئی ہیں۔متاثرہ اٹھارہ سالہ نوجوان نے ہانگ کانگ میں سیاسی پناہ کی درخواست دے دی ہے ۔انہوں نے بتایا کہ گروہ کے مزید تین ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں ،



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…