ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

’’عورت کو ووٹ دیناحرام ہے‘‘ اہم سیاسی جماعت کے معروف رہنما نے حیران کن دعویٰ کردیا

datetime 3  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مظفر گڑھ کے حلقہ این اے184سے ن لیگ  کے امیدوارہارون سلطان نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت بنے گی، عورت کو ووٹ دینا حرام ہے، دین کے مطابق چلوں گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ہارو ن سلطان نے کہا کہ اللہ اور رسول اللہؐ کے احکامات کے منافی باتوں پر نہیں چلوں گا۔عورت کو ووٹ دینا حرام ہے۔

دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ہارون سلطان بخاری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ بیان ذاتی حیثیت میں دیا گیا ہے، یہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پالیسی نہیں، ہماری پارٹی قیادت نے اس بیان پر ہدایات جاری کر دی ہیں۔واضح رہے کہ ہارون سلطان  این اے 184میں پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار زہرہ باسط بخاری کے دیور ہیں۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…