منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے ،بیک وقت 3،3عہدے رکھنے والے پرویز خٹک کے چہیتے کی چھٹی

datetime 3  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ  خیبر پختونخوا پرویز خٹک کے چہیتے پرنسپل سیکرٹری شہاب علی شاہ کو بالآخر مذکور ہ عہدے سے فارغ کردیا گیا۔ نگران وزیر اعلیٰ کے پرنسپل سیکرٹری کا اضافی چارج گریڈ 20 کے آفیسر سیکرٹری زراعت و لائیو سٹاک محمد اکبر خان کو تقویض کر دیا گیا ۔

اعلامیہ کے مطابق پاکستان ایڈ مسٹر یٹو سروس گریڈ 20کے آفیسر شہاب علی شاہ کو پرنسپل سیکرٹری کے عہدے سے ہٹانے کے بعد ریلیو کردیا گیا ہے ۔واضح رہے کہ شہاب علی شاہ تحریک انصاف حکومت کے سابق وزیر اعلیٰ کے خاصے قریب رہے ہیں اور یہی وجہ ہے اس وقت مذکورہ آٖفیسرکے پاس بیک وقت تین تین اہم عہدون کا جارج رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…