منگل‬‮ ، 30 جون‬‮ 2026 

انتخابی مہم کے دوران تحریک انصاف کی رہنما فردوس عاشق اعوان کو خاتون کی جانب سے جوتا مارنے کی کوشش، فردوس عاشق نے جواب میں کیا، کیا؟ جس نے دیکھا دیکھتا ہی رہ گیا

datetime 3  جولائی  2018 |

سیالکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی خاتون رہنما فردوس عاشق اعوان جب اپنے حلقے میں پہنچی تو ایک خاتون نے انہیں جوتا مارنے کی کوشش کی، اس موقع پر دیکھنے والے حیران رہ گئے، جب خاتون نے فردوس عاشق اعوان کو جوتا مارنے کی کوشش کی تو آگے

سے فردوس عاشق اعوان نے اس خاتون کا ہاتھ پکڑ لیا جس سے وہ جوتا لگنے سے محفوظ رہیں۔ واضح رہے کہ عوامی رہنما جب اپنے اپنے حلقوں میں جا رہے ہیں تو انہیں ہر حلقے سے مختلف ردعمل کا سامنا ہے اور ایسا ہی ردعمل فردوس عاشق اعوان کو بھی دیکھنا پڑا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…