جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

آئے روز نئے سیکنڈلز، اہم رہنما نے (ن )لیگ کو خیر آباد کہہ دیا

datetime 29  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد ( سی پی پی)مسلم لیگ (ن) کے بزرگ رہنما و سابق سینیٹر ایم حمزہ نے پارٹی کی طرف سے مسلسل نظر انداز کیے جا نے پر ن لیگ کو خیر آباد کہہ دیا ۔میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے انہوں نے کہا نون لیگ کے قا ئدین اور متعدد رہنماء کرپشن میں ملو ث ہو چکے تھے ،بہت برداشت کیا مگر آئے روز نئے نئے سکینڈلز آنے سے شرمندگی کا سا منا تھا۔

کار کنوں کو جواب دینا مشکل ہو چکا انہوں نے کہا کہ پارٹی میں بنیا دی کار کنوں کی کو ئی اہمیت نہیں تھی نون لیگ کے بزرگ سیا ست دان سا بق سینیٹر ایم حمزہ نے پارٹی طرف سے مسلسل نظر انداز کیے جا نے پر دلبردا شتہ ہو کر نون لیگ کو مستقل طور پر خیر آباد کہہ دیا ان کے بیٹے اُ سا مہ حمزہ 2014میں نون لیگ چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شا مل ہو چکے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…