بدھ‬‮ ، 10 دسمبر‬‮ 2025 

بدترین شکست کے بعد مولانا فضل الرحمن نے آصف زرداری سے مدد مانگ لی،جانتے ہیں آگے سے سابق صدر نے کیا جواب دیا؟

datetime 29  جولائی  2018 |

اسلام آباد(آن لائن)متحدہ مجلس عمل کے سربرا مولانا فضل الرحمن نے پیپلز پارٹی کے کو چیئرمین آصف علی زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں مولانا فضل الرحمن نے آصف زرداری سے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف مدد مانگ لی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایم ایم اے کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے آصف زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔

جس میں فضل الرحمن نے آصف زرداری سے متحدہ مجلس عمل کے احتجاجی پروگرام میں شرکت دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں بھی انتخاب میں ہونے والی د ھاندلی کے خلاف دیگر سیاسی جماعتوں کے ہاتھ مضبوط کرنے چاہئیں اور ہمارے احتجاجی پروگرام میں شرکت کرنی چاہئے جس پر آصف زرداری نے پارٹی سے مشاورت کے بعد شرکت کرنے کے حوالے سے حتمی فیصلے کا عندیہ دیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جج کا بیٹا


اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…