نگران وزیر اعظم ناصر الملک کی آبائی شہر آمد ٗ والدین کی قبروں پر حاضری دی ٗ فاتحہ خوانی پڑھی
سوات(این این آئی)نگران وزیر اعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک اپنے آبائی علاقے سوات پہنچے جہاں انہوں نے والدین کی قبروں حاضری دی اور فاتحہ خوانی پڑھی ۔ اتوار کو نگران وزیر اعظم جسٹس ریٹائرڈناصر الملک ہیلی کاپٹر کے ذریعے اپنے آبائی شہر سوات پہنچے جہاں ان کا مقامی انتظامیہ اور اہل علاقہ نے استقبال کیا… Continue 23reading نگران وزیر اعظم ناصر الملک کی آبائی شہر آمد ٗ والدین کی قبروں پر حاضری دی ٗ فاتحہ خوانی پڑھی