جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

شاہد خاقان کی نا اہلی؟ الیکشن سے قبل عدالت سے دھماکہ خیز خبرآگئی

datetime 3  جولائی  2018 |

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے شاہد خاقان عباسی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو منتقل کردی‘ جسٹس صداقت علی نے کہا کہ توہین عدالت کی درخواست اور الزامات سنجیدہ معاملہ ہے۔ منگل کو لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی میں شاہد خاقان عباسی

کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے درخواست چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو منتقل کردی۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس صداقت علی نے درخواست کی سماعت کی۔ جسٹس صداقت علی نے کہا کہ توہین عدالت کی درخواست اور الزامات سنجیدہ معاملہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…