منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

5سالوں میں 10لاکھ نوکریاں ،تحریک انصاف نے آئی ٹی شعبے کیلئے ڈیجیٹل پالیسی کا اعلان کر دیا

datetime 3  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف نے آئی ٹی شعبے کیلئے ڈیجیٹل پالیسی کا اعلان کر دیا۔ عمران خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا سب سے بڑا چیلنج نوکریوں کا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سوا لاکھ نوجوان آئی ٹی انڈسٹری میں کام کر رہے ہیں، ملکی تعلیمی نظام عالمی معیار پر پورا نہیں اترتا، اگلے 5 سال میں 10 لاکھ نوجوانوں کو نوکریاں دیں گے۔

ہمیں سکول کی سطح پر بہتری لانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا ماہانہ خسارہ 2 ارب ڈالرتک ہے، مگر نگران حکومت بیل آٹ پیکج کی تلاش میں لگی ہے۔اسد عمر کا کہنا تھا حکومت میں آئے تو نوجوانوں کیلئے روزگار پیدا کریں گے، ن لیگ کی حکومت سے پہلے سالانہ خسارہ 2 ارب ڈالر تھا، معاشی بحران سے بچنے کا واحد حل برآمدات بڑھانا ہے، کرپشن کا پیسہ عوام کی جیبوں سے نکلتا ہے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…