ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

کلثوم نواز لندن کے جس ہسپتال میں زیر علاج ہیں کیا وہ شریف خاندان کا ہے؟ تحریک انصاف کا دعویٰ سامنے آنے کے بعد چشم دید گواہ جو خود اس ہسپتال میں علاج کروا رہا ہے منظر عام پر آگیا، سب کچھ سامنے لے آیا

datetime 4  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوز ڈیسک)پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹرعاصم حسین نے کہا ہے کہ ہارلے اسٹریٹ کلینک برطانیہ کا سب سے قدیم پرائیویٹ ہسپتال ہے، میری بیوی کا علاج بھی یہیں ہورہا ہے۔لندن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی والوں کو ہسپتال کے معاملے پر سیاست نہیں کرنی چاہئے۔ ان کے نانا کا انتقال

اسی کلینک میں ہوا تھا۔ڈاکٹر عاصم نے کہا کہ امید ہے بیوی کا بہتر علاج ہو جائے لیکن میں یہاں دھکے ہی کھا رہا ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ میں ہسپتال کے اسٹرکچر کے بارے میں نہیں جانتا ۔کلثوم نواز کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر عاصم نے بتایا کہ ان کا علاج بھی یہاں ہو رہا ہے اور ان کے گلے میں ٹیوب ڈالی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…