حکومت کے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں نئے منصوبے شامل نہ کرنے کے دعوے جھوٹ کے پلندے نکلے،تہلکہ خیز انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت کے بجٹ سے قبل سالانہ ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) میں نئے منصوبے شامل نے کرنے کے دعوے جھوٹ کے پلندے نکلے۔مالی سال 2018-19کے پی ایس ڈی پی میں شامل مجموعی طور پر 1276ترقیاتی منصوبوں میں سے 536نئے منصوبے شامل کئے گئے ہیں، سب سے زیادہ 79منصوبے نیشنل ہائی وے… Continue 23reading حکومت کے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں نئے منصوبے شامل نہ کرنے کے دعوے جھوٹ کے پلندے نکلے،تہلکہ خیز انکشاف