(ن )لیگ کے بعد پی ٹی آئی کا نمبر۔۔۔اہم رہنما نیب کے ریڈار میں آگیا

8  جولائی  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی کے حلقہ 154 ملتان سے تحریک انصاف کے امیدوار ملک احمد حسین ڈیہڑ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے اور سرکاری وسائل کے غیر قانونی استعمال کے خلاف نیب ملتان میں انکوائری جاری ہے. یہ انکوائری چیئرمین نیب پاکستان کے احکامات پر شروع کی گئی ہے ۔

گزشتہ چھ ماہ کے دوران انکوائری آفیسر نے ایم ڈی اے ڈپٹی کمشنر آفس اور مالیاتی اداروں سے ملک احمد حسین کے متعلق تفصیلات حاصل کر چکا ہے جبکہ کاغذات نامزدگی میں ملک احمد حسین خود 2 ارب سے زائد مالیت کے اثاثے جات ظاہر کر چکے ہیں دریں اثناء نیب کی جانب سے الیکشن کمیشن کو ملک احمد حسین کے خلاف بھجوائی گئی رپورٹ میں واضح کیا گیا کہ انہوں نے نہ تو پلی بارگین کی ہے اور نہ ہی وہ کسی کیس میں سزا یافتہ ہیں۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…