ڈار کے بیٹے علی مصطفی کی جانب سے ہتک عزت کا دعوی ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو بڑا سرپرائز دیدیا
اسلام آباد (آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ نے مفرور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے بیٹے علی مصطفی ڈار کی جانب سے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف ہتک عزت کے دعوی کے معاملے پر حکم امتناعی جاری کرنے اور سیشن جج کو کارروائی آگے بڑھانے سے روک دیا۔گزشتہ روز عدالت عالیہ اسلام آباد کے… Continue 23reading ڈار کے بیٹے علی مصطفی کی جانب سے ہتک عزت کا دعوی ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو بڑا سرپرائز دیدیا