ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

ڈبوں میں پڑنے والے ووٹ کچرا کنڈیوں تک کیسے پہنچے؟ الیکشن کمیشن نے آر اوز کےخلاف سخت ترین قدم اٹھا لیا

datetime 30  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) الیکشن کمیشن نے قیوم آباد کی کچرا کنڈی سے بیلٹ پیپرز ملنے کا نوٹس لے لیا۔گزشتہ روز کراچی کے علاقے قیوم آباد کی کچرا کنڈی سے بیلٹ پیپرز برآمد ہوئے تھے جس پر پیپلزپارٹی اور ایم کیوایم کے رہنماؤں نے الیکشن کمیشن پر دھاندلی کا الزام لگایاتھا۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے

کچرا کنڈی سے بیلٹ پیپرز ملنے کی میڈیا رپورٹس کا نوٹس لے لیا اور صوبائی الیکشن کمشنر سمیت ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر اور ریٹرننگ آفیسر سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ترجمان الیکشن کمیشن الطاف خان کے مطابق اس معاملے کی تحقیقات مکمل کرکے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائیگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…