تحریک انصاف میں شامل ہونیوالے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کے ساتھ کیا سلوک ہوگا؟ عمران خان کے سابق اتحادی سراج الحق نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سرا ج الحق نے کہاہے کہ جن لوگوں کاآڈٹ ہونا چاہیے ان کوسینے سے لگانا اور پارٹیوں میں عہدے دینا سیاست اور جمہوریت کے ساتھ بدترین مذاق ہے ۔ سیاسی جماعتیں ان سیاسی یتیموں کو پناہ دے رہی ہیں جن کی وجہ سے سابقہ حکومتیں بدنام اور ناکام… Continue 23reading تحریک انصاف میں شامل ہونیوالے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کے ساتھ کیا سلوک ہوگا؟ عمران خان کے سابق اتحادی سراج الحق نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا