اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان رابطے بحال ،مسلم لیگ (ن) کے وفد کی بلاول ہاؤس آمد، پیپلز پارٹی رہنماؤں سے ملاقات ،بڑے اقدام پر اتفاق کرلیاگیا

datetime 7  جولائی  2018 |

کراچی (این این آئی) مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان رابطے بحال ہوگئے۔مسلم لیگ ن کے وفد نے ہفتہ کوبلاول ہاؤ س کراچی پہنچ کر پیپلز پارٹی رہنماو ں سے ملاقات کی۔ملاقات میں ن لیگ کے رہنماؤ ں نے 9 جولائی کو کراچی میں عام انتخابات کے ضابطہ اخلاق پر آل پارٹیز کانفرنس میں پیپلز پارٹی کو شرکت کی دعوت دی۔ وفد میں سابق وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود اور شاہ محمد شاہ شامل تھے دونوں رہنماں نے پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری وقار مہدی اور راشد ربانی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں سندھ

کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اورن لیگ کی جانب سے 9 جولائی کو کراچی میں عام انتخابات ضابطہ اخلاق آل پارٹیز کانفرنس میں پیپلز پارٹی کو شرکت کی دعوت دی اور اے پی سی کی دعوت کو پیپلز پارٹی نے قبول کرلیا ہے۔آل پارٹیز کانفرنس نواز لیگ کی میزبانی میں منعقد کی جائے گی۔ دوسری پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکر یٹری وقار مہدی کے مطابق آل پارٹیز کانفرنس میں پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو شرکت کریں گے ۔نواز لیگ کی آل پارٹیز کانفرنس کا ایجنڈا اچھا ہے ہم ضرور شرکت کریں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…