(ن) لیگ کے رہنما عقیل رحمانی پر فائرنگ کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظرعام پر آگئی ،زخمی ملزم طلحہ جائے واردات سے گرفتار، حیرت انگیز انکشافات
کراچی(این این آئی) لیاری میں مسلم لیگ (ن) کے مقامی رہنما عقیل رحمانی پر فائرنگ کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔واضح رہے کہ 10 مئی کو لیاری کے علاقے کلاکوٹ میں غریب شاہ مزار کے قریب مسلم لیگ (ن) ساؤتھ کے نائب صدر عقیل رحمانی کے دفتر پر گینگ وار ملزمان… Continue 23reading (ن) لیگ کے رہنما عقیل رحمانی پر فائرنگ کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظرعام پر آگئی ،زخمی ملزم طلحہ جائے واردات سے گرفتار، حیرت انگیز انکشافات