پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

بلاول بھٹو کو اوچ شریف میں دربار پر حاضری سے روک دیا گیا ،تشویشناک وجہ سامنے آگئی

datetime 7  جولائی  2018 |

اوچ شریف(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کو اوچ شریف میں دربار پر حاضری سے روک دیا گیا ،سیکیورٹی اداروں نے مؤقف اختیار کیا کہ اندھیرے کے باعث شرپسند عناصر نشانہ بنا سکتے ہیں۔ہفتہ کو نجی ٹی وی کے مطابق سیکیورٹی اداروں نے بلاول بھٹو کو دربار پر حاضری سے روک دیا ۔سیکیورٹی اداروں نے مؤقف اختیار کیا کہ اندھیرے کے باعث شرپسند عناصر نشانہ بنا سکتے ہیں ۔ جلسہ گاہ ،سٹیج اور ملحقہ

باؤنڈری کی سیکیورٹی سندھ پولیس نے سنبھال لی ۔پنجاب پولیس کو صرف پنڈال تک محدود کردیا گیا ۔سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کے قافلے کو اوچ شریف جانے سے روک دیا گیا۔ پنجاب پولیس نے بلاول بھٹو کے قافلے کو چوک اعظم پر رکاوٹیں کھڑی کر کے روکا گیا ۔بلاول بھٹو نے آج اوچ شریف میں جلسے سے خطاب کرنا تھا ۔شیری رحمان نے کہا کہ انتخابی مہم چلانا ہر امیدوار کا حق ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…