پی آئی اے کاپیرس سے اسلام آباد آنے والا طیارہ حادثے کا شکار
لاہور(این این آئی)پی آئی اے کی پیرس سے آنے والی پروازسے دوران لینڈنگ پرندہ ٹکرا گیا۔تفصیلات کے مطابق پیرس سے اسلام آباد آنے والے پی آئی اے کے بوئنگ 777کوخراب موسم کے باعث لاہور لینڈنگ کی ہدایت کی گئی ۔ لاہور کی حدود میں داخل ہونے کے بعد پرواز لینڈنگ کر رہی تھی کہ اس… Continue 23reading پی آئی اے کاپیرس سے اسلام آباد آنے والا طیارہ حادثے کا شکار