ہفتہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

معروف ماہر علم نجوم جس کی نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کو سزا سے متعلق پیش گوئی حرف بہ حرف درست ثابت ہو گئی، جانتے ہیں اس نے عام انتخابات وقت پر ہونے یا نہ ہونے کے حوالے سے کیا کہا تھا؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 7  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کوگزشتہ روز احتساب عدالت نے ایوین فیلڈ ریفرنس میں سزا سنا دی گئی، یاد رہے کہ معروف علم نجوم آغا بہشتی نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے نااہل ہو جانے کے بعد پیشگوئی کی تھی کہ انہیں سزا بھی ہو گی، ان کی یہ پیشگوئی درست ثابت ہوئی ہے، معروف علم نجوم نے مختلف ٹی وی چینلز کے پروگراموں میں پیش گوئی

کرتے ہوئے کہا تھا کہ میاں نواز شریف جیل جائیں گے اور ان کی بیٹی کو بھی سزا ہو گی اور ان کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کو بھی سزا سنائی جائے گی، ان کے لیے کافی مشکلات ہوں گی، ان کی پیش گوئی کے مطابق ن لیگ کی پریشانیوں کا سلسلہ بھی جاری ہے، ماہر علم نجوم نے کہا کہ تھا کہ عام انتخابات اپنے وقت پر ہی ہوں گے اور ایک دن آگے یا پیچھے نہیں ہوں گے انتخابات 25 جولائی کو ہی ہوں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…