جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی ٗوطن واپسی سے متعلق کیس پر چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کا تحریر کردہ تفصیلی فیصلہ جاری ،درخواست گزار ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کے وکیل کیا نہیں ثابت کرسکے؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 7  جولائی  2018 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)  ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی وطن واپسی سے متعلق کیس پر چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کا تحریر کردہ تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی جیل میں قید پاکستانی ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی وطن واپسی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری ہوگیا ہے، فیصلہ چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے تحریر کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ صرف ڈاکڑ عافیہ زندگی سے

متعلق معلومات کیلئے اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کیا گیا تھا، عدالت کو بتایا گیا کہ ڈاکٹر عافیہ زندہ ہیں۔فیصلے میں کہا گیا کہ درخواست گزار ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کے وکیل بیرون ملک میں قید یا سزا یافتہ افراد کی واپسی کیلئے کوئی قانون نہیں بتا سکے اور یہ بھی نہیں بتا سکے کہ پاکستانی عدالت کس قانون کے تحت اس معاملے میں مداخلت کرے لہذٰا عدالت ڈاکٹر عافیہ کی وطن واپسی کی درخواست خارج کرتی ہے۔واضح رہے کہ فوزیہ صدیقی نے اپنی بہن عافیہ صدیقی کو وطن واپس لانے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا تاہم گزشتہ سماعت میں ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی درخواست خارج کرتے ہوئے چیف جسٹس نے ریمارکس دیے تھے کہ عدالتیں امریکا میں عافیہ صدیقی کے معاملے پر کردار ادا نہیں کر سکتیں، ہم نے وہ کام کروانے ہیں جو ہم کرسکتے ہیں، ہمارا حکم امریکی عدالت اٹھا کر پھینک دے تو ہماری عدلیہ کی کیا عزت ہوگی۔  ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی وطن واپسی سے متعلق کیس پر چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کا تحریر کردہ تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی جیل میں قید پاکستانی ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی وطن واپسی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری ہوگیا ہے، فیصلہ چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے تحریر کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ صرف ڈاکڑ عافیہ زندگی سے متعلق معلومات کیلئے اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کیا گیا تھا، عدالت کو بتایا گیا کہ ڈاکٹر عافیہ زندہ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…