جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

زاہد حامد کا الیکشن نہ لڑنے کا اعلان ،قومی اسمبلی میں آخری مرتبہ خطاب کے دوران دھماکہ خیز اعلان کردیا، جانتے ہیں ان کی جگہ اب کون میدان میں اترے گا؟

datetime 12  مئی‬‮  2018

زاہد حامد کا الیکشن نہ لڑنے کا اعلان ،قومی اسمبلی میں آخری مرتبہ خطاب کے دوران دھماکہ خیز اعلان کردیا، جانتے ہیں ان کی جگہ اب کون میدان میں اترے گا؟

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے سابق وزیر قانون زاہد حامد نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ عام انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے۔  قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران زاہد حامد نے کہا کہ یہ میری آخری بجٹ تقریر ہے، میں تین بار رکن قومی اسمبلی منتخب ہوا… Continue 23reading زاہد حامد کا الیکشن نہ لڑنے کا اعلان ،قومی اسمبلی میں آخری مرتبہ خطاب کے دوران دھماکہ خیز اعلان کردیا، جانتے ہیں ان کی جگہ اب کون میدان میں اترے گا؟

’’را‘‘ سی پیک کو تباہ اور عدم استحکام کا شکار کرنے کے لئے سرگرم ہے،سی پیک سے کتنے ملین نئے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے؟ سینیٹر مشاہد حسین سید نے تفصیلات سے آگاہ کر دیا

datetime 12  مئی‬‮  2018

’’را‘‘ سی پیک کو تباہ اور عدم استحکام کا شکار کرنے کے لئے سرگرم ہے،سی پیک سے کتنے ملین نئے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے؟ سینیٹر مشاہد حسین سید نے تفصیلات سے آگاہ کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ بھارت کی خفیہ ایجنسی (را) سی پیک کو تباہ اور عدم استحکام کا شکار کرنے کے لئے سرگرم ہے، سی پیک سے اگلے دس سالوں میں 85ملین نئے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے ،ہمارے چین کے ساتھ… Continue 23reading ’’را‘‘ سی پیک کو تباہ اور عدم استحکام کا شکار کرنے کے لئے سرگرم ہے،سی پیک سے کتنے ملین نئے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے؟ سینیٹر مشاہد حسین سید نے تفصیلات سے آگاہ کر دیا

ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف کو سینئر لیگی رہنما نے 20 تولے سونے کا ہار پہنایا، مریم نواز کو بھی شاہی تاج پہنایا گیا

datetime 12  مئی‬‮  2018

ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف کو سینئر لیگی رہنما نے 20 تولے سونے کا ہار پہنایا، مریم نواز کو بھی شاہی تاج پہنایا گیا

ملتان(نیوز ڈیسک)ملتان میں مسلم لیگ ن کے جلسہ کے موقع پرسینئرلیگی رہنما ویوسی چیئرمین شیخ ندیم اکبرنے قائد مسلم لیگ (ن)میاں نوازشریف کو 20تولے سونے کا ہار پہنایا،اس موقع پرقائد مسلم لیگ (ن)میاں نوازشریف نے شیخ ندیم اکبرکا شکریہ ادا کیا اور پارٹی کیلئے ان کی خدمات کو سراہا۔شیخ ندیم اکبرکا کہنا تھا کہ قائدمسلم… Continue 23reading ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف کو سینئر لیگی رہنما نے 20 تولے سونے کا ہار پہنایا، مریم نواز کو بھی شاہی تاج پہنایا گیا

ن لیگ کے جلسے سے تاریخی شہرملتان میں ماضی میں ہونے والے بڑے جلسوں کا سحرٹوٹ گیا ،جلسہ ماضی سے کہیں بڑا تھا، ذرائع کا دعویٰ

datetime 12  مئی‬‮  2018

ن لیگ کے جلسے سے تاریخی شہرملتان میں ماضی میں ہونے والے بڑے جلسوں کا سحرٹوٹ گیا ،جلسہ ماضی سے کہیں بڑا تھا، ذرائع کا دعویٰ

ملتان(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ ن کے کامیاب جلسے سے تاریخی شہر ملتان میں ماضی میں ہونے والے بڑے جلسوں کا سحرٹوٹ گیا،جمعہ کی شام کو ملتان کے تاریخی قلعہ کہنہ قاسم باغ اسٹڈیم میں جلسہ سے قائدمسلم لیگ ن میاں نوازشریف ،مریم نوازشریف اور جاوید ہاشمی نے بھی خطاب کیا۔آزاد ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن… Continue 23reading ن لیگ کے جلسے سے تاریخی شہرملتان میں ماضی میں ہونے والے بڑے جلسوں کا سحرٹوٹ گیا ،جلسہ ماضی سے کہیں بڑا تھا، ذرائع کا دعویٰ

ملتان والوں نے کرپٹ خاندان سے بیزاری کا اظہار کر دیا ، میاں صاحب چوری کا مال واپس کرنے کی تیاری کریں قوم پر قرضوں کا بوجھ اس سرمائے سے ادا ہو گا ،تحریک انصاف کا نواز شریف کی تقریر پر ردعمل

datetime 12  مئی‬‮  2018

ملتان والوں نے کرپٹ خاندان سے بیزاری کا اظہار کر دیا ، میاں صاحب چوری کا مال واپس کرنے کی تیاری کریں قوم پر قرضوں کا بوجھ اس سرمائے سے ادا ہو گا ،تحریک انصاف کا نواز شریف کی تقریر پر ردعمل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی ملتان میں تقریر کے ردعمل میں کہاہے کہ ملتان کا سارا ڈرامہ ایک ’داغی‘ کو دربار میں شامل کرنے کیلئے رچایا گیا،نوازشریف کی غلط فہمیاں آئندہ چند روز میں دور ہوجائیں گی،نواز شریف کے جلسے میں پٹواریوں نے بھی… Continue 23reading ملتان والوں نے کرپٹ خاندان سے بیزاری کا اظہار کر دیا ، میاں صاحب چوری کا مال واپس کرنے کی تیاری کریں قوم پر قرضوں کا بوجھ اس سرمائے سے ادا ہو گا ،تحریک انصاف کا نواز شریف کی تقریر پر ردعمل

بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار بجٹ پیش ہونے سے پہلے ہی اسمبلی اجلاس موخر ہوگیا، حیرت انگیز واقعہ

datetime 11  مئی‬‮  2018

بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار بجٹ پیش ہونے سے پہلے ہی اسمبلی اجلاس موخر ہوگیا، حیرت انگیز واقعہ

کوئٹہ (نیوز ڈیسک ) بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عبدالرحیم زیارتوال اورسابق وزیراعلی نیشنل پارٹی کے رکن ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہاہے کہ بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار بجٹ پیش ہونے سے پہلے ہی اسمبلی اجلاس موخر ہوگیا ہے ،بجٹ پیش نہ کرنا حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے ،حکومتی اراکین آپس میں… Continue 23reading بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار بجٹ پیش ہونے سے پہلے ہی اسمبلی اجلاس موخر ہوگیا، حیرت انگیز واقعہ

بنوں میں پولیس موبائل وین پرموٹرسائیکل میں نصب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، تشویشناک خبر

datetime 11  مئی‬‮  2018

بنوں میں پولیس موبائل وین پرموٹرسائیکل میں نصب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، تشویشناک خبر

بنوں(نیوز ڈیسک )بنوں میں پولیس موبائل وین پرموٹرسائیکل میں نصب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں پولیس کانسٹیبل شہیداوردوپولیس اہلکاروں سمیت چھ افرادزخمی ہوگئے دھماکے میں گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا گزشتہ روز تھانہ ہوید تفتیشی سٹاف مبینہ ملزم کو مقامی عدالت میں پیش کیا عدالت نے ملزم کو سنٹرل جیل بنوں میں بند… Continue 23reading بنوں میں پولیس موبائل وین پرموٹرسائیکل میں نصب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، تشویشناک خبر

تمباکو نوشی اور بسیار خوری سے کون سے جان لیوا امراض عام ہو رہے ہیں؟ ان امراض سے بچنے کیلئے کیا اقدام کرنے چاہئیں؟

datetime 11  مئی‬‮  2018

تمباکو نوشی اور بسیار خوری سے کون سے جان لیوا امراض عام ہو رہے ہیں؟ ان امراض سے بچنے کیلئے کیا اقدام کرنے چاہئیں؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) والنٹیئر آرگنائزیشن برائے تعلیم و صحت VOICEH اور یو فون کے اشتراک سے امراض قلب کے بارے میں شعورو آگاہی کے لئے خصوصی تربیتی ورکشاپ یو فون ٹاور اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں ہیلتھ کنسلٹنٹ و ماہر امراض قلب ڈاکٹر مہدی حسن راجہ نےدل کے امراض کی روک تھام… Continue 23reading تمباکو نوشی اور بسیار خوری سے کون سے جان لیوا امراض عام ہو رہے ہیں؟ ان امراض سے بچنے کیلئے کیا اقدام کرنے چاہئیں؟

ملاوٹ مافیا کے خلاف فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، مضر صحت اجزاء کے استعمال،نیلے ڈرمز،گندے فریزز کے استعمال پر ریسٹورنٹ اور مختلف فوڈ پوائنٹس کے خلاف سخت اقدام

datetime 11  مئی‬‮  2018

ملاوٹ مافیا کے خلاف فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، مضر صحت اجزاء کے استعمال،نیلے ڈرمز،گندے فریزز کے استعمال پر ریسٹورنٹ اور مختلف فوڈ پوائنٹس کے خلاف سخت اقدام

لاہور(نیوز ڈیسک ) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیموں نے لاہور کے مختلف علاقوں میں صحت دشمن عناصرکے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے 6فوڈ پوائنٹس سر بمہرکر دیے۔ مختلف فوڈ پوائنٹس کو ناقص صفائی کے انتظامات اور غیر معیاری اشیاء کی فروخت پر95,000کے جرمانے عائدکیے نیز بھاری مقدار میں مضرصحت غذا تلف کرتے ہوئے متعدد… Continue 23reading ملاوٹ مافیا کے خلاف فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، مضر صحت اجزاء کے استعمال،نیلے ڈرمز،گندے فریزز کے استعمال پر ریسٹورنٹ اور مختلف فوڈ پوائنٹس کے خلاف سخت اقدام