پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

تحریک انصاف کا انتخابی مہم کیلئے پارٹی منشور تیار، جانتے ہیں منشور میں کن شعبوں کو فوقیت دی گئی؟

datetime 7  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے انتخابی مہم کیلئے پارٹی منشور تیار کر لیا جس کاپیر کواعلان کیا جائے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف نے انتخابی مہم کیلئے پارٹی منشور تیار کر لیا جس کا تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پیرکو اعلان کریں گے۔

پارٹی منشور میں تعلیم ،صحت اور روزگار کیساتھ معیشت کی مضبوطی کا جامع پلان ترتیب دیا گیا ہے۔پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں انتظامات کی ہدایت کردی،تحریک انصاف کی قیادت نے منشور کی بڑے پیمانے پر تشہیر کا فیصلہ ہے اور اہم شخصیات کو دعوت نامے ارسال کر دیئے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…