اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

جلسے کے دوران چوہدری نثار بال بال بچ گئے سٹیج سے چند فٹ کے فاصلے پر کھڑے شخص کے ہاتھ میں ایسی چیز کہ دیکھتے ہی سکیورٹی والوں نے فوراََ پکڑ لیا، یہ کیا چیز تھی، تشویشناک خبر نے ہلچل مچا دی

datetime 7  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چوہدری نثار جوتا کلب کے ممبر بننے سے بال بال بچ گئے، جلسے میں سٹیج کے قریب ہاتھ میں جوتا اٹھائے مشکوک شخص گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار جوتا کلب کے ممبر بننے سے بال بال بچ گئے ہیں اور ان کے جلسے سے سٹیج کے

قریب ہاتھ میں جوتا اٹھائے ایک مشکوک شخص کو پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔ چوہدری نثار کا چک جلال دین میں جلسہ تھا۔ جلسے کے دوران سٹیج سے چند فٹ کے فاصلے پر ہاتھ میں جوتا اٹھائے ایک مشکوک شخص کو دیکھتے ہی پولیس نے اسے اپنی تحویل میں لے لیا ۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…