اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

مریم نواز اور انکے شوہر کے انتخابی دوڑ سے باہر ہونے پر الیکشن کمیشن نے ایک اور اہم حکم جاری کردیا

datetime 7  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن نے کیپٹن (ر)صفدراورمریم نوازکے حلقوں سے بیلٹ پیپرزکی چھپائی روکنے کی ہدایت جاری کر دی ۔الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے ہدایت جاری کی ہے کہ این اے 127 اور این اے 14 کے بیلٹ پیپرز تاحکم ثانی نہ چھاپے جائیں۔امیدواروں کی حتمی فہرست سے بھی مریم نوازاورکیپٹن (ر)صفدرکے نام نکالنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔

دونوں حلقوں کے بیلٹ پیپرزعدالتی حکم نامہ موصول ہونے کے بعد چھپوائے جائیں گے۔ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ملک بھرکے حلقوں کے 30 فیصد سے زائد بیلٹ پیپرزکی چھپائی مکمل ہو گئی ہے۔یکم جولائی سے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا عمل شروع ہوا تھا جو 20 جولائی تک مکمل کر لیا جائے گا۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…