اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

خورشید شاہ کی حالت بگڑ گئی،انتخابی مہم چھوڑ کر چلے گئے ،تمام پروگرام ملتوی،ڈاکٹروں نے کیا مشورہ دے ڈالا؟

datetime 7  جولائی  2018 |

سکھر(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر خورشید کی انتخابی مہم کے دوران طبیعت خراب ہو گئے جس پر وہ انتخابی مہم چھوڑ کر واپس چلے گئے اور تمام پروگرام ملتوی کردیئے۔

تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ انتخابی مہم کیلئے جعفر آباد جا رہے تھے کہ ان کی طبیعت خراب ہوگئی ،جس پر خورشیدشاہ کا این آئی سی وی ڈی میں معائنہ کیا گیا ، ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دے دیا۔خورشید شاہ نے ایک روز کیلئے تمام پروگرام ملتوی کردیئے اورقافلے سمیت جیکب آباد سے واپس سکھر لوٹ گئے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…