سعودی حکومت نے 100پاکستانیوں کوبے دخل کر دیا، پاکستان پہنچنے والوں نے پاکستانی حکومت سے کس بات کی اپیل کر دی؟
لاہور(آئی این پی) سعودی حکومت نے مزید 100 پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا ۔لاہور ائیر پورٹ ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے بے دخل کیے جانے والے 100 پاکستانی سعودی ایئر کی اضافی پرواز 3610 پر جدہ سے لاہورپہنچے، جہاں امیگریشن حکام نے ضروری جانچ پڑتال کے بعد تمام بے دخل پاکستانیوں کو گھر… Continue 23reading سعودی حکومت نے 100پاکستانیوں کوبے دخل کر دیا، پاکستان پہنچنے والوں نے پاکستانی حکومت سے کس بات کی اپیل کر دی؟