اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

نوازشریف فوری طورپر یہ کام کریں،فوری ضمانت ہوجائے گی، جاوید ہاشمی نے حیرت انگیز مشورہ دے دیا

datetime 6  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان (نیوز ڈیسک) سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہاہے کہ شہباز شریف محنت کررہے ہیں لیکن نوازش ریف کی کمی پوری نہیں ہوسکتی۔عدالتی فیصلے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے جاویدہاشمی نے کہا کہ مشورہ ہے نواز شریف آئیں اور اس جنگ کو تیزی سے

لڑیں، وزیر اعظم پھانسی بھی چڑھے، جیل بھی گئے، قربانیاں دینا پڑتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف واپس آکرعدالتوں کا سامنا کریں، فیصلے سے نواز شریف اور مریم کیلئے ہمدردی کی لہر اٹھے گی ٗ پاکستانی قانون کے تحت سزا پر فوری ضمانت ہوجاتی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…