گجرات، شادی کی پہلی رات دولہا نے مبینہ طور پر درخت پر پھندا ڈال کر خود کشی کر لی،افسوسناک انکشافات
گجرات ( آئی ا ین پی )تھانہ دولت نگر کے گاؤں چنڈالہ میں شادی کی رات کو دولہا نے مبینہ طور پر درخت پر پھندا ڈال کر خود کشی کر لی ہے۔تفصیلات کے مطابق متوفی 22سالہ محمد ابرار جو کہ مستریوں کاکام کرتا تھا اور اسکی شادی صابر کوٹ لالہ موسیٰ میں زنیرہ منور د… Continue 23reading گجرات، شادی کی پہلی رات دولہا نے مبینہ طور پر درخت پر پھندا ڈال کر خود کشی کر لی،افسوسناک انکشافات