پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

نوازشریف عام قیدیوں کی طرح نہیں رہیں گے بلکہ انہیں کونسی کلاس ملے گی؟ مشقت میں ان سے کیا کام لیا جائے گا؟حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 8  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف گرفتاری کی صورت میں جیل میں پرتعیش زندگی گزاریں گے جبکہ مریم نواز اور کیپٹن (ر)صفدر بھی اس سہولت سے مستفید ہو سکیں گے ۔ نجی نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق نواز شریف جیل میں وی وی آئی پی زندگی گزاریں اور ان کیساتھ مریم نواز اور کیپٹن صفدر بھی اس سہولت سے مستفید ہو نگے ۔

نواز شریف اورمریم نواز اور ان کے داماد احتساب عدالت سے سزا یافتہ ہونے کے باوجود عام قیدیوں کی طرح زندگی نہیں گزاریں گے بلکہ انہیں جیل میں نہ ہی قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنا ہونگی ۔ نواز شریف تین مرتبہ پاکستان کے وزیراعظم رہنے کی وجہ سے جیل میں انہیں اے کلاس فراہم کی جائے گی جبکہ قید بامشقت میں ان سے دفتری امور انجام دلائے جائیں گے ۔ میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اور ان کے داماد کیپٹن (ر)گریجویٹ ہونے کی وجہ سے انہیں جیل میں بی کلاس فراہم کی جائے گی اور انہیں سلاخوں کے پیچھے کمرے میں تمام ضروریات زندگی میسر ہو سکیں گیں ۔ نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم داماد کیپٹن صفدر کو گرفتاری کے بعد جیل میں کال کوٹھری میں نہیں رکھا جائے۔انہیں جیل پہنچتے ہی قیدی نمبر بھی الاٹ کیا جائے گا جبکہ قید بامشقت کے حوالے سے ان کا کام جیل میں رجسٹرمیں کر کر دیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…