نگران وزیراعظم کون ہوگا؟ن لیگ، پیپلزپارٹی تحریک انصاف سمیت اہم سیاسی جماعتوں نے سابق چیف جسٹس کے نام پر اتفاق کرلیا، نام سامنے آگیا
اسلام آباد (آن لائن)،تفصیلات کے مطابق جسٹس (ر) تصدق حسین جیلانی ہی نگران وزیراعظم ہوں گے اور پاکستان کے عام انتخابات 2018 ء کرانے کے ذمہ دار ہوں گے۔ انتہائی مصدقہ ذرائع نے اس بات کا اظہار کیا ہے کہ اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریک انصاف سمیت بیشتر سیاسی جماعتوں کی اعلیٰ قیادت نے جسٹس… Continue 23reading نگران وزیراعظم کون ہوگا؟ن لیگ، پیپلزپارٹی تحریک انصاف سمیت اہم سیاسی جماعتوں نے سابق چیف جسٹس کے نام پر اتفاق کرلیا، نام سامنے آگیا