ویڈیوز کے ذریعے شناخت کرکے ان لوگوں کے خلاف بھی کارروائی کریں گے، نیب نے کیپٹن(ر)صفدر کا ساتھ دینے والوں کیخلاف بھی بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے کہا ہے کہ کیپٹن(ر)صفدرکی معاونت کرنے اورپناہ دینے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی۔اتوار کو نیب کی جا نب سے جا ری کر دی بیان میں کہا گیا ہے کہ کیپٹن(ر)صفدرکی معاونت کرنے اورپناہ دینے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی۔کیپٹن(ر)صفدرنے ر ضاکارانہ گرفتاری دینی تھی توپہلے دن ہی دیتے۔کیپٹن(ر)صفدرکی معاونت… Continue 23reading ویڈیوز کے ذریعے شناخت کرکے ان لوگوں کے خلاف بھی کارروائی کریں گے، نیب نے کیپٹن(ر)صفدر کا ساتھ دینے والوں کیخلاف بھی بڑا اعلان کردیا











































