بلوچستان کے آئندہ مالی سال کے بجٹ کا تخمینہ کتنے ارب ہو گا؟ تیاریاں آخری مراحل میں داخل، بجٹ 8 مئی کو پیش کیا جائے گا
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک )صوبائی مشیر خزانہ ڈاکٹر رقیہ ہا شمی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے آئندہ مالی سال کے بجٹ کے حجم کا تخمینہ 350 ارب روپے سے زائد ہوگا جس کے لیے تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں آئندہ مالی سال 19-2018 کا صوبائی بجٹ 8 مئی کو پیش کیا جائے گا آئندہ… Continue 23reading بلوچستان کے آئندہ مالی سال کے بجٹ کا تخمینہ کتنے ارب ہو گا؟ تیاریاں آخری مراحل میں داخل، بجٹ 8 مئی کو پیش کیا جائے گا