ہفتہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2026 

ویڈیوز کے ذریعے شناخت کرکے ان لوگوں کے خلاف بھی کارروائی کریں گے، نیب نے کیپٹن(ر)صفدر کا ساتھ دینے والوں کیخلاف بھی بڑا اعلان کردیا

datetime 8  جولائی  2018 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے کہا ہے کہ کیپٹن(ر)صفدرکی معاونت کرنے اورپناہ دینے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی۔اتوار کو نیب کی جا نب سے جا ری کر دی بیان میں کہا گیا ہے کہ کیپٹن(ر)صفدرکی معاونت کرنے اورپناہ دینے والوں کیخلاف

کارروائی ہوگی۔کیپٹن(ر)صفدرنے ر ضاکارانہ گرفتاری دینی تھی توپہلے دن ہی دیتے۔کیپٹن(ر)صفدرکی معاونت کرنیوالوں کی شناخت وڈیوزسے کی جائیگی۔بیان میں مز ید کہا گیا کہ کیپٹن(ر)صفدر سزایا فتہ مجر م ہیں لہذا میڈ یا ان کی تشہیر سے گر یز کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…