پیرپگارا سے مسلم لیگ ضیاء کے اعجازالحق اورملی مسلم لیگ کے قائد حافظ سعید کی ملاقات،وسیع تر ملکی مفاد میں کیا ہونیوالا ہے؟ بڑی خبر سنادی گئی
کراچی(این این آئی)فنکشنل لیگ کے سربراہ اورحروں کے روحانی پیشوا پیرپگارا سے مسلم لیگ ضیاء کے اعجازالحق اورملی مسلم لیگ کے قائد حافظ سعید نے ملاقات کی اورملکی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پرمسلم لیگ فنکشنل سندھ کے صدراوروفاقی وزیرپیرصدرالدین شاہ راشدی بھی موجود تھے ۔ ملاقات میں آئندہ عام انتخابات اورسندھ کی… Continue 23reading پیرپگارا سے مسلم لیگ ضیاء کے اعجازالحق اورملی مسلم لیگ کے قائد حافظ سعید کی ملاقات،وسیع تر ملکی مفاد میں کیا ہونیوالا ہے؟ بڑی خبر سنادی گئی