جمعرات‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2026 

ن لیگ کو ووٹ دینا ہے یا تحریک انصاف کو؟اہم سیاسی جماعت سے رابطے اور حمایت کی یقین دہانی کی باتوں کا ڈراپ سین، چوہدری نثار نے ایسا اعلان کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 30  جولائی  2018 |

راولپنڈی (این این آئی)ن لیگ کو ووٹ دینا ہے یا تحریک انصاف کو؟اہم سیاسی جماعت سے رابطے اور حمایت کی یقین دہانی کی باتوں کا ڈراپ سین، چوہدری نثار نے ایسا اعلان کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، چوہدری نثار علی خان کے ترجمان نے کہاہے کہ چوہدری نثار علی خان کا نہ تو کسی سیاسی پارٹی سے رابطہ ہے اور نہ کسی کو اپنی حمایت کا یقین دلایا ہے ۔

ترجمان نے کہا کہ میڈیا چوہدری نثار علی خان کے حوالے سے غیر مصدقہ اور من گھڑت خبریں چلانا بند کرے۔ ترجمان چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ چوہدری نثار علی خان کا نہ تو کسی سیاسی پارٹی سے رابطہ ہے اور نہ انہوں نے کسی کو اپنی حمایت کا یقین دلایا ہے۔ ترجمان نے کہاکہ ٹی وی انتظامیہ صحافتی اور اخلاقی اقدار کی پاسداری کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…