ہفتہ‬‮ ، 28 فروری‬‮ 2026 

آپ اگر یہ کام کرتے ہیں تو ہم آپ ے ساتھ ہیں،شہبازشریف نے فضل الرحمان کو سرپرائز دیدیا

datetime 30  جولائی  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے صدر شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی جس میں موجودہ سیاسی صورتحال سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا گیا ۔سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف، خواجہ سعد رفیق اور خواجہ آصف کے ہمراہ اسلام آباد پہنچے جہاں وہ پنجاب میں حکومت سازی اوروفاق میں اپوزیشن کے حوالے سے

اہم سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتوں کا فیصلہ کیا ۔ذرائع نے بتایا کہ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی جس میں مبینہ طورپر انتخابات میں دھاندلی سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایم ایم اے پارلیمنٹ میں اپنے تحفظات کا اظہار کرے اور ہم ان کے ساتھ ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہائوس آف شریف


جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…