عید پر مٹھائیاں دھیان سے کھائیں، سویٹس پروڈکشن یونٹس کی چیکنگ کا عمل شروع ہو گیا، ناقص معیار پر جرمانے، تفصیلات منظر عام پر آ گئیں
لاہور (آن لائن) پنجاب فوڈاتھارٹی کی جانب سے میٹھی عید کے لیے تیار ہونے والی مٹھائیوں کی کڑی نگرانی جاری۔ سویٹس پروڈکشن یونٹس کو جاری کردہ 7روزہ نوٹس پیریڈ ختم ہونے پر غیر معیاری مٹھایاں تیار کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا گیا۔سویٹس پروڈکشن یونٹس کی چیکنگ کرتے ہوئے ہدایات پر… Continue 23reading عید پر مٹھائیاں دھیان سے کھائیں، سویٹس پروڈکشن یونٹس کی چیکنگ کا عمل شروع ہو گیا، ناقص معیار پر جرمانے، تفصیلات منظر عام پر آ گئیں