’’ لوٹا تو پیدائش کے وقت نہلانے کے کام آتا ہے،مردے کو غسل بھی لوٹے ہی سے دیا جاتاہے‘‘ لوٹے کے نعروں پر پی ٹی آئی امیدوارکا ناقابل یقین اقدام، قہقہے لگ گئے 

8  جولائی  2018

پشاور(نیوز ڈیسک)’’ لوٹا تو پیدائش کے وقت نہلانے کے کام آتا ہے،مردے کو غسل بھی لوٹے ہی سے دیا جاتاہے‘‘ لوٹے کے نعروں پر پی ٹی آئی امیدوارکا ناقابل یقین اقدام، قہقہے لگ گئے ،پشاور میں تحریک انصاف کے امیدوارنورعالم خان عوام کے نرغے میں پھنس گئے، لوٹے لوٹے کے نعرے لگے تو نور عالم نے بھی لوٹا ازم پر لیکچر دے ڈالا۔ اتوار کو پشاور کے حلقہ این اے 127 سے پی ٹی آئی کے امیدوار

نور عالم خان کو انتخابی مہم میں خفت کا سامنا کرنا پڑا۔حلقے میں انتخابی جلسے میں تقریر شروع کی تو لوگوں نے لوٹے لوٹے کے نعرے لگا کر ان کا استقبال کیا تاہم نورعالم نہ گھبرائے نہ ہی شرمائے الٹا لوٹا کلچر کی اہمیت پر لیکچر دے ڈالا ۔ان کا کہنا تھا کہ لوٹا تو پیدائش کے وقت نہلانے کے کام آتا ہے،مردے کو غسل بھی لوٹے ہی سے دیا جاتاہے۔اس لییاس لوٹے کی قدر کرو۔، لوگوں اسے حقیر مت سمجھو ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…