منظور وٹو اور مخدوم احمد محمود پی پی پی کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑیں گے،شاہ محمود قریشی نے بڑا دعویٰ کردیا، حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چئرمین شاہ محمود قریشی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر ترین رہنما منظور وٹو اور مخدوم احمد محمود پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑیں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود کا کہنا تھا کہ پنجاب میں… Continue 23reading منظور وٹو اور مخدوم احمد محمود پی پی پی کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑیں گے،شاہ محمود قریشی نے بڑا دعویٰ کردیا، حیرت انگیز انکشافات